ٹوبھہ (ملک ظہیر اعوان) ساؤوال کی ہر دل عزیز سماجی شخصیت و سابق ورکر غریب وال سیمنٹ فیکٹری حاجی خالد انتقال کر گئے وہ چوہدری ظفر اقبال کے بڑے بھائی ،چوہدری ضیغم عباس کے والد گرامی اور چوہدری کلیم اللہ کے ماموں تھے ان کی نماز جنازہ حضرت علامہ غلام محی الدین خطیب غریبوال سیمنٹ فیکٹری نے پڑھائی انھیں اپنے آبائی قصبہ ساؤوال کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحوم حاجی خالد کے ایصال ثواب کی محفل قل شریف کل بروز ہفتہ دن دس بجے سے گیارہ بجے تک جامع مسجد بلال ساؤوال میں ادا کی جائے گی ان کی نماز جنازہ میں بیوروچیف او صاف پنڈدادنخان ملک ظہیر اعوان سابق صدر ایمپلائز یونین غریب وال سیمنٹ فیکٹری الحاج چوہدری عبدالغفور ، ڈاکٹر محمد اشرف ،چوہدری محمد رفیق ، چوہدری افضل جوتا نہ ،چوہدری افتخار احمد ،ماسٹر مسعود احمد ،چوہدری سعید اختر ،چوہدری محمد ادریس ،راجہ امیر افضل ،چوہدری مظہر حسین ،حاجی محمد افضل ،محمد حفیظ ،لالہ فضل،چوہدری بشیر راجھا، چوہدری سرفراز روال ، ملک اختر سڈھانڈی ،ملک انور سڈھانڈی ،ملک جاوید اقبال سڈھانڈی ،چوہدری اعجاز احمد ،حاجی نثار سمن وال ،حاجی نثار جوتانہ ، طاہر نعیم تونگر جوتانہ،عامر شہزاد،نصراللہ بٹ سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی
0