0

محمد شبرات گجہ اور محمد اخلاق گجہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

پنڈدادنخان( ملک ظہیر اعوان) للہ شریف کی معروف شخصیت عجائب خان گجہ کے صاحبزادے اور معروف سماجی اور سیاسی شخصیت چوہدری نصراللہ میکن کے بھتیجے محمد شبرات گجہ اور محمد اخلاق گجہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ان کے دعوت ولیمہ کی تقریب کنڈل روڈ گجہ ہاؤس پر منعقد ہوئی تقریب پاکستان پیپلز پارٹی ، مسلم لیگ نون تحریک انصاف اور آزاد امیدواروں کا حسین امتزاج بن گئی جس میں سجادہ نشین پیر سید امیر حمزہ کرمانی امیدوار پاکستان پیپلز پارٹی حلقہ این اے 61جہلم ، بیوروچیف اوصاف پنڈدادنخان ملک ظہیر اعوان سید فرحت عباس بخاری ،سابق ایم پی اے سید شمس حیدر ، سجادہ نشین عمران سجاد بخاری ، سابق ایم پی اے مسلم لیگ نون حاجی ناصر محمود للہ ،چوہدری نصراللہ میکن ،سابق ناظم ٹوبھہ راجہ عبیداللہ کھوکھر،چودھری شوکت خان میکن ،
چوہدری اسد بشیر اللہ ،امجد رحمان گجہ ،محمدابوبکر گجہ، تصدق چدھڑ شوکت خان گجہ ،چوہدری قیصر لکھوال ،چوہدری یاسر ممتاز ،چوہدری شکیل مرحال ،محمد اصغر پٹواری ، ارشد ڈھڈی، چوہدری نعیم پھپھرا، چوہدری گل فراز گجہ فیصل لکھوال ،کرم علی گجہ، ہاشم خان گجہ ،صفدر خان گجہ، چوہدری عنصر عباس ،راجہ خان لکھوال ،پرویز چدھڑ، محمد ذیشان نورپورتھل ،عرفان ریشم ،شہریار ،ثناءاللہ، حسنات ، منیب ، مانی ، آصف اور قیصر ننھا سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی