0

صاحبزادہ علی عرفان لیفٹیننٹ کمانڈر سے کمانڈر کے عہدے پر ترقی پاگئے ہیں

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) حضرت صاحبزادہ محمد علیم الرسول عارف آستانہ عالیہ للہ شریف کے برادر ان لاء پاک نیوی کا فخر صاحبزادہ علی عرفان لیفٹیننٹ کمانڈر سے کمانڈر کے عہدے پر ترقی پاگئے ہیں اس شاندار کامیابی و ترقی پر سجادہ نشین آستانہ عالیہ للہ شریف حضرت صاحبزادہ پروفیسر محمد نعیم الرسول دامت برکاتہم العالیہ ، حضرت صاحبزادہ حسنات الرسول مدظلہ العالی ، کموڈور پاک نیوی صاحبزادہ شاہد احمد، صاحبزادہ محمد تکریم الرسول ، سابق چیف کمشنر اسلام آباد طارق پیرزادہ، صاحبزادہ حافظ وقار الرسول ، پیر شہباز ، صاحبزادہ وقاد الرسول ، صاحبزادہ حسان الرسول حیدر ، صاحبزادہ احتشام الرسول ،صاحبزادہ بلال الرسول ، بیوروچیف اوصاف پنڈدادنخان ملک ظہیر اعوان ،قاری محمد اکرام نقشبندی ،غلام شبیر چدھڑ ،قاری محمد احسان عیسی وال ،محمد فاروق چدھڑ، میاں قیصر محبوب ،ظفرالحق ہنجرا ،مظفر للہی ملک عقیل عباس ، سہیل نمبردار عیسی وال ،صدر منہاج القرآن علماء کونسل تحصیل پنڈدادنخان علامہ پروفیسر محمد سرفراز ،صدر پنجاب ٹیچرز یونین ضلع جہلم چوہدری محمد انور بھلہ ،صدر تحریک منہاج القرآن تحصیل پنڈدادنخان ملک مسعود احمد ،صدر منہاج القرآن یوتھ لیگ ضلع جہلم سلطان احمد قادری ، حاجی مشتاق احمد للہ شریف و دیگر نے انہیں خصوصی طور پر مبارکباد پیش کی ہے