دینہ

اس کیٹا گری میں 700 خبریں موجود ہیں

چوہدری محبوب احمد صدر انجمن تاجران عوامی خدمت کی مثال قائم کرتے ہوئے رورل ہیلتھ سنٹر دینہ کو لاکھوں روپے مالیت کے 4بے بی وارمر، 2انکیوبیٹر اور ایک بے بی مونیٹر بطور عطیہ دیا،

دینہ (رضوان سیٹھی سے) چوہدری محبوب احمد صدر انجمن تاجران عوامی خدمت کی مثال قائم کرتے ہوئے رورل ہیلتھ سنٹر دینہ کو لاکھوں روپے مالیت کے 4بے بی وارمر، 2انکیوبیٹر اور ایک بے بی مونیٹر بطور عطیہ دیا، تقریب کی…

دینہ مرکزی جامع مسجد مین چوک دینہ کا مین گیٹ جو غیر قانونی بند کر کے 10لاکھ روپے لے کر دوکان بنا دی تھی اس دیوار کو گرا کر راستہ کو بحال کر دیا،

دینہ (رضوان سیٹھی سے) اسسٹنٹ کمشنر دینہ کی بروقت کاروائی، مرکزی جامع مسجد مین چوک دینہ کا مین گیٹ جو غیر قانونی بند کر کے 10لاکھ روپے لے کر دوکان بنا دی تھی اس دیوار کو گرا کر راستہ کو…

دینہ میں عید الاضحی پر ستھرا پنجاب کے تحت صفائی کا مثالی کام کرنے پر راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورکر کے اعزاز میں پر وقار تقریب کا انعقاد

دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ میں عید الاضحی پر ستھرا پنجاب کے تحت صفائی کا مثالی کام کرنے پر راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورکر کے اعزاز میں پر وقار تقریب کا انعقاد، تقریب کے مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر دینہ…

دینہ جی ٹی روڈ کراس کرتے ہوئے کپڑوں کے تاجر سے 4لاکھ کی نقدی نامعلوم شخص چھین کر فرار

دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ جی ٹی روڈ کراس کرتے ہوئے کپڑوں کے تاجر سے 4لاکھ کی نقدی نامعلوم شخص چھین کر فرار،گوجرانوالہ کا تاجر دینہ میں رقم وصولی کے بعد واپس جا رہا تھا کہ نامعلوم شخص جس نے…

پھڈیال کے قریب دو موٹرسائیکلوں کے درمیان حادثہ 2نوجوان جانبحق

دینہ(سہیل انجم قریشی سے) پھڈیال کے قریب دو موٹرسائیکلوں کے درمیان حادثہ 2نوجوان جانبحق، حادثہ میں خاتون شدید زخمی،لاشوں اور زخمی خاتون کوہسپتال منتقل کردیاگیا،حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا،جانبحق ہونے والوں کی شناخت حسن ابرار اور نعیم سے ہوئی…

دینہ میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتیں تھم نہ سکیں دن دہہاڑے اقبال ٹاؤن سے ایک اور موٹر سائیکل چوری ہو گیا

دینہ(سہیل انجم قریشی سے) دینہ میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتیں تھم نہ سکیں دن دہہاڑے اقبال ٹاؤن سے ایک اور موٹر سائیکل چوری ہو گیا محمد عثمان اپنے دوست کے گھر اقبال ٹاؤن گیا ہوا تھا اور موٹر سائیکل…

دینہ غلہ منڈی میں ڈاکوؤں کی ایک گھنٹہ لوٹ مار سیکیورٹی گارڈز کو تشدد کا نشانہ بنایا اور باندھ دیا

دینہ(سہیل انجم قریشی سے) دینہ غلہ منڈی میں ڈاکوؤں کی ایک گھنٹہ لوٹ مار سیکیورٹی گارڈز کو تشدد کا نشانہ بنایا اور باندھ دیا دکانوں کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے نقدی لیکر فرار ہونے میں کامیاب ہوگیے۔تفصیلات کے مطابق…

یوم تکبیر، مہر ہاوس دینہ میں کیک کاٹ کر ملک وقوم سے محبت کا پیغام دیا گیا

جہلم (جرار حسین میر سے)یوم تکبیر/ مہر ہاوس دینہ میں کیک کاٹ کر ملک وقوم سے محبت کا پیغام دیا گیا اور اپنے محبوب قائد میاں نواز شرہف اور محسن پاکستان ڈاکٹرعبد القدیرخان کو سلام عقیدت پیش کیا گیا جن…

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کا تھانہ دینہ میں کھلی کچہری کا انعقاد،

دینہ(سہیل انجم قریشی سے) ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کا تھانہ دینہ میں کھلی کچہری کا انعقاد،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو کی زیرِ صدارت تھانہ دینہ میں ایک اہم کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس…

ملک بھر کی طرح دینہ میں بھی یومِ تشکر شاندار اور جذبہ حب الوطنی سے بھرپور انداز میں منایا گیا

دینہ(سہیل انجم قریشی سے) ملک بھر کی طرح دینہ میں بھی یومِ تشکر شاندار اور جذبہ حب الوطنی سے بھرپور انداز میں منایا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر آفس میں پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں قومی ترانہ بجایا گیا…