کراچی، اردو یونیورسٹی کے قریب فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے گلشن اقبال اردو یونیورسٹی کے قریب فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے، پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر واقعہ ڈکیتی مزاحمت کا لگتا ہے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد کی شناخت … Waqt News