0

کوثر جاوید چوہدری کے صاحبزادے دانش جاوید چوہدری کی شادی کی پروقار تقریب بڑی دھوم دھام سے منعقد

دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ کی معروف شخصیت الکوثر ہوٹل دینہ کے اونر کوثر جاوید چوہدری کے صاحبزادے دانش جاوید چوہدری کی شادی کی پروقار تقریب بڑی دھوم دھام سے منعقد ہوئی، دعوت ولیمہ کی پر وقار تقریب اسلام آباد کی نجی مارکی میں ہوئی جس میں صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری، وزیر چوہدری ارشد حسین، وزیر چوہدری یاسر سلطان، ایم این اے ملک ابرار حسین، خرم منور منج ایم این اے، راجہ حامد نواز سابق ایم پی اے، سید کلیم امام سابق آئی جی، ڈاکٹر سلمان خان آئی جی پولیس، منصور اسماعیل خان ڈپٹی ایم ڈی پی ایس او، کیپٹن فرید سیکر ٹری انڈسٹریز سندھ، محمد شعیب چیمہ سابق ایس پی، عرفان تارڈ سیشن جج، سینئر اینکر جاوید چوہدری، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ، سابق ایم پی اے چوہدری لال حسین، یو کے سے آئے چوہدری طارق، اسد عزیز، چوہدری شاہد، کوثر پرویز چوہدری، چوہدری صابر، چوہدری مہربان، چوہدری خادم، چوہدری جاوید قادر، صدر مسلم لیگ (ن) میر پور ڈویژن، زاہد ہاشمی، صدر پی ٹی آئی یورپ فرانس، چوہدری سعید ڈنمارک، چوہدری ساجد نذیر بھدر، آصف علی خان، رانا ایوب خان میپکو چیف ایگزیکٹو، ناصر خان سابق مشیروزیر اظم آزاد کشمیر، چوہدری صغیر پوٹھی، صدر پیپلز پارٹی بریڈ فورڈ، چیئر مین دینہ پریس کلب امجد محمود سیٹھی، صدر سید توقیر آصف شاہ، معروف صحافی رضوان سیٹھی، ملک حبیب سابق آئی جی پولیس، طارق خاکوانی سیکرٹری قومی اسمبلی، بریگیڈیئر اسلم، کرنل ساجد، کرنل سہیل ملک، راجہ ناصر، راجہ اقبال، تیمور علی خان سابق ڈی آئی جی، راجہ اظہر اقبال ایس ایس پی بھمبر، چوہدری ریاض سابق سینئر مشیر، سردار امتیاز مشیر صدر ریاست جمو کشمیر، چوہدری منشاء سندھو سابق ایم پی اے، چوہدری عبداللہ سابق ایم پی اے، محمد جمال نذیر تحصیلدار دینہ، چوہدری غلام عباس تحصیلدار، مختار رسول میر، سید صابر حسین شاہ، میاں ہارون، میاں علی عنصر، حاجی طارق، ہارون سیٹھی، محمد ساجد، محمد سہیل بلڈنگ انسپکٹر دینہ، چوہدری تنویر، چوہدری رضوان، سمیت علاقہ بھر کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔