پنڈدادنخان ( ملک ظہیر اعوان) تبسم شاہین ڈار کی والدہ محترمہ کی وفات پر شاھین ڈارجادہ جہلم، عامرسیلم میر سابق ناظم کالا گوجراں ،پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما چوہدری خورشیدحامدبھٹی ملک طارق کھیوڑہ، ملک اشرف شیرپور ،چوہدری ساجد ٹلو انہ پنڈدادن خان افسوس کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی ، لواحقین سے اظہارتعزیت کیا۔
اللہ پاک مرحومہ کے درجات بلند فرمائے۔آمین
