پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیرا عوان ) للہ انٹرچینج واقعہ پر وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کا سخت نوٹس۔کمشنر سرگودھا اور ایڈیشنل کمشنر سرگودھا نے غریب دکاندار کو انصاف دلوا دیا اسسٹنٹ کمشنر قائد اباد نے ٹک شاپ کے مالک کو خریدے گئے سامان کی مکمل ادائیگی کر دی
غریب دوکاندار شاباش ساکن ٹوبھہ اے بی این نیوز چینل زندہ باد روزنامہ اوصاف زندہ باد کے نعرے لگاتے ہوئے دفتر پہنچ گیا انصاف دلوانے پر اے بی این نیوز چینل کا شکریہ ادا کیا تفصیلات کے مطابق دو روز قبل پنڈدادن خان کے علاقہ للہ انٹرچینج پر اسسٹنٹ کمشنر قائد اباد نے ایک غریب دوکاندار کی ٹک شاپ سے افغان قافلے کو42935 روپے کی شاپنگ کروائی اور بل ادا کرنے کی بجائے دکاندار کو دھمکیاں دیتا ہوا قافلہ لے کر اسلام اباد کی جانب روانہ ہو گیا جس پر اے بی این نیوز چینل نے خبر چلائی تو وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے احکا…
