0

حکومت سےکیسےمذاکرات کریں ہمارے پیش کردہ بل کومنظورنہیں کیاگیا،سینیٹرکامران مرتضیٰ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )سینیٹرکامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہفیض حمیدکوچارج شیٹ کرناسنجیدہ مسئلہ ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں ایسابہت کم ہوا۔ پتہ نہیں اونٹ کس کروٹ جاکربیٹھےگا۔
میں ہمیشہ سےسویلین کےملٹری کورٹس میں ٹرائل کامخالف ہوں۔
صرف الزامات کاعائدہوناہی کافی نہیں تھاثابت بھی کرناپڑتاہے۔ کوئی سیاسی جماعت کسی کےماتحت نہیں ہوتی۔ بدقسمتی سےملک میں مداخلت ہمیشہ سےہوتی رہی۔ پاکستان کےوجودمیں آنےکےبعدسےیہ سلسلہ جاری رہا۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام سوال سے آگے میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ
26ویں آئینی ترمیم میں ہم نےتلخ چیزوں کونکلوادیاتھا۔ 26ویں تر میم کامعاملہ خوش اسلوبی سےگزرہوگیا۔ حکومت سےکیسےمذاکرات کریں ہمارے پیش کردہ بل کومنظورنہیں کیاگیا۔
حکومت خوداپنےآپ کونقصان پہنچاناچاہتی ہے۔
حکومت آج ہمارےبل پراعتراض اٹھارہی ہے۔ طارق فضل چودھری نے کہا کہ پی ڈی ایم کی تحریک مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں چلی۔ جے یوآئی سنجیدہ اور دوراندیش لوگوں پر مشتمل جماعت ہے۔
معاملہ خوش اسلوبی سےحل ہوجائےگاکوشش کررہےہیں۔ مدارس بل کا مسئلہ جلد حل ہوجائے گا ،مولانا کو منا لیں گے۔ فوج کےاندرخوداحتسابی کامضبوط نظام ہے۔ خوشی ہےفوج قوانین کےمطابق کارروائی کرتی ہے۔ فیض حمیداکیلےملوث نہیں تھےپی ٹی آئی کےلوگ بھی شامل تھے۔

مزید پڑھیں :فیض حمیدکےخلاف جوچارج شیٹ کی گئی ہےاسےپبلک کیاجائے،نعیم حیدرپنجوتھہ

The post حکومت سےکیسےمذاکرات کریں ہمارے پیش کردہ بل کومنظورنہیں کیاگیا،سینیٹرکامران مرتضیٰ appeared first on ABN News.