ڈربن ( اے بی این نیوز )پہلاٹی 20،جنوبی افریقہ کا پاکستان کو جیت کیلئے 184رنز کا ہدف۔ جنوبی افریقہ کی جانب سے ڈیوڈ ملر نے 82رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی۔
ڈربن:ڈیوڈ ملر نے 8چھکے اور 4چوگے لگائے ۔
ڈربن :جارج نے 24گیندوں پر 48رنزبنائے۔ ڈربن:شاہین آفریدی نے 22رنز دے کر 3کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ ڈربن :ابراراحمد نے 3،عباس آفریدی 2اور سفیان مقیم نے ایک وکٹ حاصل کی۔
مزید پڑھیں :فیض حمیدکےخلاف جوچارج شیٹ کی گئی ہےاسےپبلک کیاجائے،نعیم حیدرپنجوتھہ
The post پہلاٹی 20،جنوبی افریقہ کا پاکستان کو جیت کیلئے 184رنز کا ہدف appeared first on ABN News.