پنڈدادنخان (بیوروچیف ملک ظہیر اعوان) پنڈ دادن خان کی یونین کونسل احمد اباد میں بانی پی ٹی ائی کی کال پر 14 اگست کو یوم ازادی کی ریلی نکالی گئی اور زبردست نعرہ بازی کی گئی ریلی کی قیادت سینیئر نائب صدر پی ٹی ائی تحصیل پنڈ دادن خان سید مہدی حسن شاہ سبز واری اور صدر یونین کونسل احمد اباد سید عامر شیرازی نے کی جس میں پی ٹی ائی کے ورکرز اور نوجوانوں نے بھرپور شرکت کی اور اس عزم کا عیادہ کیا کہ اس ملک کے لیے اپنی جان بھی قربان کرنے کے لیے تیار ہیں ہم اپنے ملک کے ہر ادارے اور اس سر زمین کی حفاظت کے لیے تیار رہیں گے ھم
یہ مطالبہ بھی کرتے ہیں کہ ہمآرے قائد سے انصاف کیا جائے اور انہیں رہا کیا جائے
0