0

حکومت اور پی ٹی آئی رہنماوں کے درمیان مذاکرات،تین نکاتی ایجنڈا پیش

پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان مذاکرات کی کہانی سامنے آگئی، ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے 24 نومبر کا احتجاج ختم کرنے کیلئے تین نکاتی ایجنڈا رکھ دیا۔ملاقات گزشتہ رات اسپیکر ہاؤس میں ہوئی

، ملاقات میں اسد قیصر ،بیرسٹر گوہر ،علی امین گنڈا پور شریک تھے،ملاقات میں اسد قیصر ،بیرسٹر گوہر ،علی امین گنڈا پور شریک تھے،پی ٹی آئی کی جانب سے موقف رکھا گیا کہ پی ٹی آئی رہنماؤں اور ورکرز کو رہا کیا جائے،بانی پی ٹی آئی پر جعلی مقدمات ختم کر کے انکو فوری رہا کیا جائے

،مینڈیٹ واپس کیا جائے چھبیسویں آئینی ترمیم کو واپس لیا جائے ،حکومت کی جانب سے یہ موقف رکھا گیا کہ انکے کیسز میں قانونی پیچیدگیاں ہیں تحریک انصاف نے کہا کہ اگر رہائی نہ ہوئی تو بانی پی ٹی آئی کو پشاور منتقل کیا جائے،شرائط ماننے کی صورت میں ہی چوبیس نومبر کے احتجاج کی کال منسوخ ہو سکتی ہے ورنہ احتجاج ہو گا۔
پاکستانی تاجر نے چینی کمپنی کو معدنیات کے بجائے کروڑوں کی مٹی بیچ دی

The post حکومت اور پی ٹی آئی رہنماوں کے درمیان مذاکرات،تین نکاتی ایجنڈا پیش appeared first on ABN News.