پنڈدادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان ) عوامی درعمل میڈیا کی کاوشیں ٹوبھہ میں کرنٹ لگنے سے جان کی بازی ہارنے والے اہلکار مقبول کے جاں بحق ھونے کی وجہ کرنٹ لگنا ثابت ہو گیا میڈیکل رپورٹ جاری کر دی گئی
ٹوبھہ میں کام کے دوران پول پر کام کرنے کے دوران کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہونے والے واپڈہ اہلکار استاد مقبول کی ہلاکت کی وجہ کرنٹ لگنا قرار دے دیا گیا میڈیکل رپورٹ جاری جسکی موت کو واپڈا سب ڈویژن للہ کے ذمہ دار آفیسر نے مبینہ طور پر ہارٹ ہآٹیک قرار دے کر رو رل ہیلتھ سینٹر للہ سے مبینہ طور پر میڈیکل رپورٹ بنوالی اور اعلی حکام کو بھیج دی جس پر عوامی درعمل اور تحصیل پریس کلب ڑجسٹرڈ پنڈدادن خان نے اس واقعہ کے حقائق رپورٹ کیے جس پر اسلام آباد ہیڈکوارٹر سے سیفٹی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر تفصیلات اکھٹی کیں اور ڈیڈ باڈی کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کرایا جہاں پر تفصیلی معائنہ کے بعد استاد مقبول کی موت کو کرنٹ لگنا قرار دیا گیا اور میڈیکل رپورٹ جاری کی گئی استاد مقبول کے لواحیقن نے تحصیل پریس کلب ڑجسٹرڈ پنڈدادن خان کی کاوشوں پر انکا شکریہ ادا کیا ڈیڈ باڈی بھیرہ منتقل کر دی گئی ھے
0