0

پاکستان کی معیشت،موڈیز نے اچھی خبر سنا دی،جا نئے کیا

امرتسر ( اے بی این نیوز   ) موڈیز نے بتا یا کہ   پاکستان کا معاشی آؤٹ لک مستحکم ہے۔
پاکستان کے زرمبادلہ ذخائرمیں مزیدبہتری ممکن ہے۔
موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ ایک درجہ بہترکردی ۔
آئی ایم ایف پروگرام میں پاکستان نے معاشی اصلاحات کیں۔
پاکستان کی فارن ڈیٹ ریٹنگ سی اے اے 2سے سی اےاے ایک کردی گئی۔

مزید پڑھیں :بھارتی سیکیورٹی کا پول کھل گیا، حملوں کی بھرمار، ہلاکتیں،درجنوں زخمی

The post پاکستان کی معیشت،موڈیز نے اچھی خبر سنا دی،جا نئے کیا appeared first on ABN News.