0

اسسٹنٹ کمشنر دینہ سعدیہ ڈوگر نے ڈپٹی کمشنر جہلم کی ہدایت پر نکودر اڈے کے تمام تجاوزات کو مسمار کر دیا

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)اسسٹنٹ کمشنر دینہ سعدیہ ڈوگر نے ڈپٹی کمشنر جہلم کی ہدایت پر نکودر اڈے کے تمام تجاوزات کو مسمار کر دیا۔تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر دینہ سعدیہ ڈوگر نے ڈپٹی کمشنر جہلم کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے نکودر اڈے کے تمام تجاوزات کو مسمار کر دیا متاثرین آئے روز تجاوزات کے خلاف اپنی آواز بلند کیا کرتے تھے۔گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر دینہ سعدیہ ڈوگر نے نکودر اڈے کے تمام تجاوزات کو ختم کر دیا ہے ان تجاوزات کی وجہ سے میرپور شہر جانے والوں کو تکالیف ہوا کرتی تھی تجاوزات کی وجہ سے ان گنت حادثات بھی ہو چکے ہیں دوران ایکشن بااثر لوگوں نے سیاسی اثر و رسوخ استعمال کرنے کی کوشش کی مگر اسسٹنٹ کمشنر دینہ سعدیہ ڈوگر نے ڈپٹی کمشنر جہلم کی رہنمائی میں انتہائی جرات مندی کا مظاہرہ کیا اور مداخلت کی پرواہ نہ