پنڈدادنخان
ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کا ممبر قومی اسمبلی چوہدری فرخ الطاف ایم این اے کے ہمراہ جلال پور کندوال نہر کا دورہ
پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کا ممبر قومی اسمبلی چوہدری فرخ الطاف ایم این اے کے ہمراہ جلال پور کندوال نہر کا دورہ، اہل علاقہ سے ملاقات میں شکایات کا جائزہ، تفصیلات…
منہاج پبلک گرلز ہائی سکول پنن وال ضلع جہلم میں گورنمنٹ آف پنجاب کی ہدایات کے مطابق شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا گیا
پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان)درخت لگائیں،امید جگائیں اور ماحول بچائیں ،منہاج پبلک گرلز ہائی سکول پنن وال ضلع جہلم میں گورنمنٹ آف پنجاب کی ہدایات کے مطابق شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔تمام سٹوڈنٹس اور سٹاف ایک ایک پودا…
پنڈدادن خان کے علاقہ ٹوبہ سے کلرکہار زیر تعمیر روڈ کی پہلی ٹوٹی ہوئی چھوٹی پل کو کنٹریکٹر نے مٹی ڈال کر بند کر دیا
پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) پنڈدادن خان کے علاقہ ٹوبہ سے کلرکہار زیر تعمیر روڈ کی پہلی ٹوٹی ہوئی چھوٹی پل کو کنٹریکٹر نے مٹی ڈال کر بند کر دیا تھا جس پر اے بی این نیوز نے اس اہم مسئلہ…
تھانہ جلالپور شریف کی حدود میں ڈکیتی کی واردات ، ڈاکوؤں نے مسافر وین کو لوٹ لیا
پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) تھانہ جلالپور شریف کی حدود میں ڈکیتی کی واردات ، ڈاکوؤں نے مسافر وین کو لوٹ لیا ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ جلالپور شریف کی حدود میں شاکر پور کے مقام پر ڈاکوؤں نے مسافر وین…
ٹوبھہ انجینیئر ملک ارسلان نصر اللہ اعوان بھوچھال رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے
پنڈدادنخان(ملک ظہیرا عوان) ٹوبھہ کی معروف سماجی شخصیت ملک نصراللہ اعوان بھوچھال کے صاحبزادے اور اور ملک ظفر اللہ اعوان بھوچھال کے بھتیجے انجینیئر ملک ارسلان نصر اللہ اعوان بھوچھال رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ان کی شادی چوہدری…
تنظیم ادبستان آکاش علی مغل کی نجی چینل کے مارننگ شو پروگرام میں خصوصی شرکت
پنڈ دادنخان( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) تحصیل پنڈ دادن خان سے تعلق رکھنے والے نوجوان صحافی،معلم،ڈائریکٹر قومی و بین الاقوامی ادبی و ثقافتی تنظیم ادبستان آکاش علی مغل کی نجی چینل کے مارننگ شو پروگرام میں خصوصی شرکت،ڈائریکٹر ادبستان…
کنڈل کی معروف دینی شخصیت بہت ہی با شعور مخلص ہمدرد اور ایماندار شخصیت حافظ امجد محمود عثمانی نمبردار وفات پا گئے
پنڈدادنخان(ملک ظہیراعوان) کنڈل کی معروف دینی شخصیت بہت ہی با شعور مخلص ہمدرد اور ایماندار شخصیت حافظ امجد محمود عثمانی نمبردار وفات پا گئے ہیں اہل کنڈل کےلیے بہت بڑا سانحہ رونما ہوا ہے ملک احسان جہلمی نے اپنے بچپن…
پیر چک نزد پنڈی سید پور میں ریسکیو 1122 آفس کا افتتاح کر دیا گیا
پنڈدادنخان ( ملک ظہیرا عوان) پیر چک نزد پنڈی سید پور میں ریسکیو 1122 آفس کا افتتاح کر دیا گیا ۔ ریسکیو 1122 ٹاؤن اسٹیشن پیر چک تحصیل پنڈ دادنخان جہلم کا افتتاح ممبر قومی اسمبلی چوہدری فرخ الطاف نے…
للہ انٹرچینج جہلم زیر تعمیر ڈیول کیرج وے شام ڈھلتے ہی دوبارہ بند ہو گئی
پنڈ دادن خان( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) للہ انٹرچینج جہلم زیر تعمیر ڈیول کیرج وے شام ڈھلتے ہی دوبارہ بند ہو گئی لوڈ ٹرک بارش کی وجہ سے دلدل میں پھنس جانے کی وجہ سے ٹریفک بلاک ہو گئی…
جامعہ خدیجۃ الکبری میں شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ العالی کی سالگرہ کی الگ الگ تقریبات منعقد
پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) تحریک منہاج القران ٹوبھہ ،لارل ہوم سکول سسٹم انٹرنیشنل صفہ کیمپس ٹوبھہ اور جامعہ خدیجۃ الکبری میں شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ العالی کی سالگرہ کی الگ الگ تقریبات منعقد ہوئیں بغداد ٹاؤن منہاج…