پنڈدادنخان

اس کیٹا گری میں 1410 خبریں موجود ہیں

پنڈ دادن خان ایم ٹو موٹر وے للہ انٹر چینج پر محنت کش مزدور شہباز کھوکھر کی چھوٹی سی ٹک شاپ پر اسسٹنٹ کمشنر قائد آباد کی زیادتی

پنڈدادن خان ( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) پنڈ دادن خان ایم ٹو موٹر وے للہ انٹر چینج پر محنت کش مزدور شہباز کھوکھر کی چھوٹی سی ٹک شاپ پر اسسٹنٹ کمشنر قائد آباد کی زیادتی ،چیزیں لینے کے بعد…

راجہ نو شیروان اکبر نمبردار منڈاھڑ کی شادی چوہدری شاہد احمد کی صاحبزادی سے للہ شریف میں سرانجام پائی

پنڈدادنخان ( ملک ظہیر اعوان) چیئرمین پنجاب نمبرداران و صدر ال پاکستان نمبرداران ایسوسی ایشن تحصیل پنڈ دادن خان الحاج راجہ غلام اکبر نمبردار منڈاھڑ کے لخت جگر راجہ نو شیروان اکبر نمبردار منڈاھڑ کی شادی چوہدری شاہد احمد کی…

علاقہ کی معروف شخصیت حاجی محمد اشرف نمبردار منڈاہڑکی زیر صدارت علاقہ بھر کے نمبرداروں اور پولیس کا مشترکہ اکٹھ منعقد

پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) پنڈ دادن خان کی یونین کونسل احمد اباد کے گاؤں منڈاھڑ میں چیئرمین پنجاب نمبرداران و صدر ال پاکستان نمبر داران ایسوسی ایشن تحصیل پنڈ دادن خان الحاج راجہ غلام اکبر نمبردار…

پنڈ دادنخان کی یونین کونسل احمد اباد کے علاقہ ملیار میں چھوٹے دریائے جہلم پر اپنی مدد اپ کے تحت پل کا اغاز کر دیا گیا

پنڈدادنخان ( ملک ظہیر اعوان) پنڈ دادنخان کی یونین کونسل احمد اباد کے علاقہ ملیار میں چھوٹے دریائے جہلم پر اپنی مدد اپ کے تحت پل کا اغاز کر دیا گیا جس کا باقاعدہ سنگ بنیاد اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادن خان…

پاکستان مسلم لیگ ن کے رھنما چوہدری عابد جوتانہ کی طرف سے جوتانہ ہاؤس پنڈدادنخان پر افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا

پنڈ دادن خان ( بیورو چیف ملک ظہیرا عوان) حسب روایت تحصیل پنڈدادنخان کے سب سے بڑے افطار ڈنر کا اہتمام جوتانہ ہاؤس پنڈ دادن خان پر کیا گیا سینکڑوں کی تعداد میں تحصیل بھرسے عمائدین نے شرکت کی .پاکستان…

خانقاہ استانہ عالیہ للہ شریف پر حضرت صاحبزادہ الحاج الحافظ پیر محمد مطلوب الرسول رحمتہ اللہ علیہ کے ایصال ثواب کی محفل منعقد

پنڈدادنخان ( ملک ظہیر اعوان) خانقاہ استانہ عالیہ للہ شریف پر حضرت صاحبزادہ الحاج الحافظ پیر محمد مطلوب الرسول رحمتہ اللہ علیہ کے ایصال ثواب کی محفل منعقد ہوئی جس کی صدارت سجادہ نشین حضرت صاحبزادہ پروفیسر محمد نعیم الرسول…

ایس ڈی واپڈا سب ڈویثرن پنڈدادنخان کی طرف سے تمام معزز صارفین بجلی کے لیے اطلاع

پنڈدادنخان (بیورو چیف ملک ظہیرا عوان) ایس ڈی واپڈا سب ڈویثرن پنڈدادنخان کی طرف سے تمام معزز صارفین بجلی کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کچھ دنوں سے تحصیل پنڈدادنخان و گردو نواح میں ٹرانسفارمر چوری ہونے کے واقعات رونما…

ویلفیئر ٹرسٹ جلالپورشریف کی جانب سے 100 سے زائدیتیم اور مستحق بچوں کو عید کی خوشیوں میں شامل کرنے کے لیےعید گِفٹ میں نئے کپڑے لے کر دیئے گئے

پنڈدادنخان( ملک ظہیر اعوان ) پنڈدادنخان کے قصبہ جلالپورشریف میں فلاحی تنظیم ویلفیئر ٹرسٹ جلالپورشریف کی جانب سے 100 سے زائدیتیم اور مستحق بچوں کو عید کی خوشیوں میں شامل کرنے کے لیےعید گِفٹ میں نئے کپڑے لے کر دیئے…

پنڈ دادن خان کے علاقہ ٹوبھہ میں قائم جامعہ سیدہ خدیجۃ الکبری للبنات کی طالبات نے ملک بھر سے تین پوزیشنیں اپنے نام کر لیں

پنڈدادنخان( ملک ظہیرا عوان) ملکی سطح پرنظام المدارس پاکستان کے تحت ہونے والے امتحانات 2025 میں ضلع جہلم کی تحصیل پنڈ دادن خان کے علاقہ ٹوبھہ میں قائم جامعہ سیدہ خدیجۃ الکبری للبنات کی طالبات نے ملک بھر سے تین…

فرینڈ دادن خان میں یوم پاکستان کے موقع پرپرچم کشائی کی تقریب

پنڈ دادن خان ( بیورو چیف ) فرینڈ دادن خان میں یوم پاکستان کے موقع پرپرچم کشائی کی تقریب مسلکی پنڈ دادن خان میں منعقد ہوئی یوم پاکستان کے موقع پر ٹی ایم اے میں پرچم کشائی کی تقریب کی…