پنڈدادنخان

اس کیٹا گری میں 1410 خبریں موجود ہیں

دھریالہ جالپ کے محلہ پراچگان میں چوری کی واردات

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) دھریالہ جالپ کے محلہ پراچگان میں چوری کی واردات مدیع بٹ ولد نور محمد بٹ کے گھر نامعلوم افراد دیوار پھلانگ کر داخل ہوئے اور تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا سامان لے گئے اس کی…

خدمت خلق کے جذبہ سے سرشار نوجوانوں اور بزرگوں نے مل کر خواتین کے لیے ووکیشنل سنٹر کھولا

پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) خدمت خلق ویلفیئر ووکیشنل سینٹر ٹوبھہ کا قیام عمل میں لایا گیا خدمت خلق کے جذبہ سے سرشار نوجوانوں اور بزرگوں نے مل کر خواتین کے لیے ووکیشنل سنٹر کھولا ہے جس میں مستحق بچیوں اور…

پنجاب حکومت کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے

پنڈ دادن خان ( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان ) پنڈ دادن خان کی یونین کونسل ٹوبھہ کے گاؤں سروبہ کے شہریوں نے وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن (کھلا پنجاب) کے مطابق شکایت سیل لاہور میں درخواست دائر…

و للہ جانباز و ہیلپ ٹرسٹ رجسٹرڈ کی طرف سے سٹار آصف حیات کو اعزازی شیلڈ پیش کی گئی

پنڈدادنخان ( ملک ظہیر اعوان) للہ شریف جاری کے ایک سٹار آصف حیات جو پاک آرمی میں جاب کرتے ہیں اور ہینڈ بال گیم کے انٹرنیشنل اتھلیٹ ہیں انہیں للہ جانباز و ہیلپ ٹرسٹ رجسٹرڈ آفس مدعو کیا گیا۔ آپ…

پولیس چوکی دھریالہ جالب کے انچارج اور ٹیم ممبران نے واردات کرنے والی عورتوں کا گروہ گرفتار کر لی

پنڈدادنخان(ملک ظہیرا عوان) پولیس چوکی دھریالہ جالب کے انچارج اور ٹیم ممبران نے واردات کرنے والی عورتوں کا گروہ گرفتار کر لیا محلہ کھوکھراں دھریالہ جالب ابوبکر عرف جگنو ولد حاجی محمد یونس کے گھر ایک عورتوں کا 10 رکنی…

پنڈ دادن خان کےمحلہ خیرشاہ میں تیز ہوا کے باعث مکان کی چھت گرنے سے 2 افراد زخمی ہوگئ

پنڈدادنخان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) پنڈ دادن خان کےمحلہ خیرشاہ میں تیز ہوا کے باعث مکان کی چھت گرنے سے 2 افراد زخمی ہوگئے تیز ہوا کی وجہ سے ایک مکان کی چھت گر گئی، جس کے نتیجے میں…

دوہرے قتل میں ملوث دو ملزمان کو پولیس نے اسلحے سمیت گرفتار کر لیا

پنڈدادنخان ( ملک ظہیرا عوان) دوہرے قتل میں ملوث دو ملزمان کو پولیس نے اسلحے سمیت گرفتار کر لیا چند روز قبل زمین کے تنازعہ پر ملزمان نے ڈھنگوال بس سٹاپ پر فائرنگ کر کے دو افراد کو قتل اور…

شہیدوں ،غازیوں اورمجاہدوں کی دھرتی کا ایک اور جوان مادر وطن پر قربان ہو گیا

پنڈ دادن خان( ملک ظہیرا عوان) پنڈ دادن خان کہ نواحی گاؤں ہرن پور کا نوجوان ذوالقرنین پچھلے چھ سالوں سے ایف سی بلوچستان پاک فوج میں خدمات سر نجام دے رہا تھا شہید ذوالقرنین والدین کا اکلوتا بیٹا تھا…

دی ایجوکیٹرز اسکول للہ کیمپس (ٹوبہ) کے ذہین و محنتی طلباء نے STEAM Project کے قومی اور بین الاقوامی مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا

پنڈ دادن خانہ ( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان ) دی ایجوکیٹرز اسکول للہ کیمپس (ٹوبہ) کے ذہین و محنتی طلباء نے STEAM Project کے قومی اور بین الاقوامی مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پوری قوم کا…

عالمی ریکارڈ ضلع جہلم کے نام

پنڈ دادنخان (بیوروچیف ملک ظہیراعوان)عالمی ریکارڈ ضلع جہلم کے نام ٹوبھہ کے نواحی گاؤں سروبہ کے ہونہار سپوت ملک افتخار کا عالمی ریکارڈ معروف سماجی رفاعی شخصیت ملک مشتاق سروبہ کے کزن نے قطر میں عالمی ریکارڈ قائم کیا دوحہ…