پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) دھریالہ جالپ کے محلہ پراچگان میں چوری کی واردات مدیع بٹ ولد نور محمد بٹ کے گھر نامعلوم افراد دیوار پھلانگ کر داخل ہوئے اور تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا سامان لے گئے اس کی بیوی ملکوال گئی ہوئی تھی جبکہ گھر کا مالک بیرون ملک مقیم ہے چور سونے کے زیورات اور لاکھوں روپے مالیت کا سامان لے گئے جوسر مشینیں ،کمبل، کھیس اور دیگر پارچہ جات اور گھر کا دیگر سامان بھی لے گئے پولیس چوکی دھریالہ جالب کے ملازمین نے جائزہ لیا اور
راولپنڈی سے آنے والی ٹیم نے فنگر پرنٹ لیے پولیس چوکی دھریالہ جالب کے ملازمین کا کہنا ہے کہ چوروں کا سراغ لگا لیا جائے گا آور چور عنقریب قانون کی گرفت میں یوں گے
