دینہ
راولپنڈی سے آنے والے فلوٹ آزادی مارچ کا دینہ اور جہلم میں شاندار استقبال کیا گیا
دینہ(سہیل انجم قریشی سے) راولپنڈی سے آنے والے فلوٹ آزادی مارچ کا دینہ اور جہلم میں شاندار استقبال کیا گیا گزشتہ روز 14 اگست کی آزادی کے حوالے سے جب راولپنڈی سے آنے والا فلوٹ دینہ کی حدود میں داخل…
تحصیل سوہاوہ کے علاقے فور پوٹھی میں ایک نوجوان ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق
دینہ(سہیل انجم قریشی سے) تحصیل سوہاوہ کے علاقے فور پوٹھی میں ایک نوجوان ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا ریسکیو ٹیم نے ڈوبنے والےنوجوان کی ڈیڈ باڈی کو پانی سے نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔تفصیلات کے…
تاریخی قلعہ روہتاس میں انسداد تجاوزات آپریشن کا جائزہ لینے کیلئے ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کا دورہ
جہلم( جرار حسین میر سے )۔ تاریخی قلعہ روہتاس میں انسداد تجاوزات آپریشن کا جائزہ لینے کیلئے ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کا دورہ، تمام تجاوزات کو ختم کیا جائے گا تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ…
تمام عبادات کی قبولیت کا دارومدار خلوص فی النیت پرہے۔امیر عبدالقدیر اعوان
جہلم (جرار حسین میر سے)شعبہ تصوف کی ساری محنت قلوب کی اصلاح پر ہے اورخلوص کا گھر قلب ہے۔ صوفیا کرام سالک کی تربیت اس طرح کرتے ہیں کہ اس کے باطن کی آنکھ کو بصیرت عطا ہو جاتی ہے…
شہید سپاہی محمد فیاض محکمہ پولیس کا فخر ہیں ڈی ایس پی عامر شاہین گوندل
جہلم (جرار حسین میر سے)شہید سپاہی محمد فیاض محکمہ پولیس کا فخر ہیں ڈی ایس پی عامر شاہین گوندل ان خیالات کا اظہار انہوں نے شہید سپاہی محمد فیاض کی برسی کے موقع پر کیا ۔شہید کانسٹیبل محمد فیاض کی…
چیف جسٹس آزاد کشمیر ہائی کورٹ صداقت حسین راجہ نے سینئر سول جج سکندر خان کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس کیا
جہلم (جرار حسین میر سے)چیف جسٹس آف آزاد کشمیر ہائی کورٹ صداقت حسین راجہ اور سردار اعجاز ہائی کورٹ جج آزاد کشنیر کی دینہ رہائش گاہ سینئر سول جج سکندر خان آمد ۔چیف جسٹس آزاد کشمیر ہائی کورٹ صداقت حسین…
دینہ جی ٹی روڈ پر تیز رفتار بس الٹنے سے ایک مسافر جاں بحق اور گیارہ مسافر زخمی ہو گئے
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)دینہ کے نواحی علاقہ چکوہا کے قریب جی ٹی روڈ پر تیز رفتار بس الٹ گئی جس کے نتیجہ میں ایک مسافر جاں بحق اور گیارہ مسافر زخمی ہوگیے ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر جاں…
وفاقی محتسب کے افسران کی جہلم میں کھلی کچہری،
دینہ(سہیل انجم قریشی سے) منگلا ڈیم کے قریب غیر قا نونی کرشنگ سے ڈیم کو خطرہ لا حق ہے، وفاقی سرکاری اداروں کے خلاف شکایات سن کر مو قع پر ہی ہدا یات جاری کیں بجلی کی لٹکتی ہوئی تاریں…
وفاقی محتسب کے افسران آج جہلم میں کھلی کچہر ی لگا ئیں گے
دینہ(سہیل انجم قریشی سے) وفاقی محتسب کے افسران آج جہلم میں کھلی کچہر ی لگا ئیں گے وفاقی سرکاری اداروں کے خلاف شکایات کا موقع پر ہی ازالہ کر یں گے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی محتسب اعجا ز احمد قر یشی…
دینہ میں فوڈ اتھارٹی کی ملی بھگت سے دودھ، دہی آٹا، مصالحہ جات، گھی ناقص فروخت جاری
دینہ(سہیل انج قریشی سے) دینہ میں فوڈ اتھارٹی کی ملی بھگت سے دودھ، دہی آٹا، مصالحہ جات، گھی ناقص فروخت ہو رہے ہیں جن کو کھا کر شہری مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں دینہ کی عوام نے اعلی…