جہلم (جرار حسین میر سے)چیف جسٹس آف آزاد کشمیر ہائی کورٹ صداقت حسین راجہ اور سردار اعجاز ہائی کورٹ جج آزاد کشنیر کی دینہ رہائش گاہ سینئر سول جج سکندر خان آمد ۔چیف جسٹس آزاد کشمیر ہائی کورٹ صداقت حسین راجہ نے سینئر سول جج سکندر خان کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس کیا اور فاتحہ خوانی کی ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز چیف جسٹس ہائی کورٹ آزاد جموں و کشمیر صداقت حسین راجہ ہمراہ جسٹس سردار اعجاز ہائی کورٹ آزاد جموں کشمیر نے سینئر سول جج پلندری کی۔رہائش گاہ دینہ کا دورہ کیا ۔چیف جسٹس ہائی کورٹ آزاد جموں و کشمیر صداقت حسین راجہ ہمراہ جسٹس ہائی کورٹ سردار اعجاز نے سینئر سول جج پلندری سکندر خان کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس کیا اور فاتحہ خوانی کی ۔اس موقعہ پر معززین علاقہ چوہدری محمد ابرار لیاقت خان اعظم خان رحمان شاہ آفریدی تاج محمد خان راجہ جواد سینئر سول جج سکندر کے بردران محمد اقبال خان تحصیل رپورٹر روزنامہ جناح ہارون۔الرشید سب انسپکٹر ٹریفک پولیس جہلم بابر خان مینجر یو بی ایل اجمل خان سمیت علاقہ بھر سے کثیر تعداد میں۔افراد نے شرکت کی ۔چیف جسٹس ہائی کورٹ صداقت علی راجہ نے سینئر سول جج سکندر خان و فیملی سے اظہار افسوس کیا اور مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی ۔سینئر سول جج پلندری و فیملی نے چیف جسٹس ہائی کورٹ آزاد کشمیر و جسٹس سردار اعجاز کا شکریہ ادا کیا کہ۔دکھ کی اس گھڑی میں وہ ہمارے پاس تشریف لائے اور ہمارے دکھ میں شریک ہوئے ۔
0