دینہہ(سہیل انجم قریشی سے)اورنگ زیب خان ای ٹی او ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے جہلم ٹول پلازے کے قریب جنرل ہولڈ اپ کیا ہر آنے والی گاڑی کے کاغذات ودیگر سامان کو چیک کیا گیا محکمانہ ہدایات پر آفیسر مزکور نے اپنے فرائض منصبی سر انجام دیے یہ امر باعث مسرت ہے کہ آفسیر مزکور ہمیشہ ایک عام شہری کے ساتھ ایک ساحل کے ساتھ انتہائی خوش سلوکی سے پیش آتے ہیں دورانِ ہولڈ اپ پندرہ ایسی کاریں تھیں جن کے پاس اصلی کاغذات نہ تھے لہذا آفیسر مذکور نے مروجہ قانون کے تحت ان کے خلاف کاروائی کی بعض لوگوں کو وارننگ بھی جاری کی گئی جنرل ہولڈ اپ ایک لمبے عرصے کے بعد ہوا ہے سماجی زعماء نے آفیسر مذکور کی اس کوشش کو بنظر احسن دیکھا ہے۔
0