0

تیز رفتاری،غفلت اور لاپروائی سے بس چلانے والے ملزم گرفتار

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید مظہرعباس) تیز رفتاری،غفلت اور لاپروائی سے بس چلانے والے ملزم ڈرائیور سمیت 05 پیشہ ور بھکاری گرفتار، مقدمات درج،تفصیلات کے مطابق للہ پولیس نے تیز رفتاری،غفلت اور لاپروائی سے بس چلانے والے ملزم ڈرائیور کو گرفتار کر لیا،ملزم کی شناخت ناصر کے نام سے ہوئی،جبکہ سول لائنز پولیس نے 05 بھکاری ملزمان گرفتار کر لئے،ملزمان کی شناخت خادم،کاشف،مبشر،کاشف ظہیر کی ناموں سے ہوئی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔