0

انچارج پولیس چوکی سٹی دینہ نے 24 سالہ گمشدہ اسامہ شاہد کو ڈھونڈ کر والد کے حوالے کر دیا

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)انچارج پولیس چوکی سٹی دینہ صداقت علی اور ٹیم نے 24 سالہ گمشدہ اسامہ شاہد کو ڈھونڈ کر والد کے حوالے کر دیا گیا، ڈی پی او جہلم کا کہنا تھا کہ جہلم پولیس شہریوں کے جان و مال کی حفاظت کے لیے ہر وقت کوشاں ہیں، اسامہ شاہد کے والد نے بیٹے کے مل جانے پر انچارچ پولیس چوکی سٹی دینہ صداقت علی اور ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ڈھیروں دعائیں دی۔