0

خیبرپختونخوا ہاؤس کے اہم بلاک میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) خیبرپختونخوا ہاؤس میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی
آگ ایس ون بلاک کی بیسمنٹ میں لگی،ریسکیو ذرائع کے مطابق
ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں۔
آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہ ہو سکی، تحقیقات جاری ہیں ۔
مزید پڑھیں :پی ٹی آئی کے 65 رہنماؤں اور کارکنوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

The post خیبرپختونخوا ہاؤس کے اہم بلاک میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی appeared first on ABN News.