چینی کی قیمت 80 روپے فی کلو مقرر کرنے کا فیصلہ

چینی

پنجاب میں چینی کی قیمت 80 روپے فی کلو مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ پنجاب حکومت نے صوبے میں چینی کی قیمت اسّی روپے فی کلو مقرر کر دی ہے، اس فیصلے کا اطلاق چینی کی نئی پیداوار آنے پر ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یکم نومبر سے پنجاب میں کرشنگ سیزن شروع ہو رہا ہے، 210…

SuchTV