پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان)
للہ انٹر چینج کے قریب کار اور وین کے درمیان حادثہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔ ریسکیو 1122 پنڈدادن خان سٹاف نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے زخمی شخص کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔ زخمی شخص اللہ رضی ولد محمد بشیر عمر 35سال تھی اور اس کا تعلق کلر کہار سے تھا
