0

سابق تحصیل ناظم و رہنما پاکستان مسلم لیگ نون چوہدری عابد اشرف جوتانہ کی لندن میں حضرت سلطان باھو ٹرسٹ مراکز کا دورہ

پنڈ دادن خان ( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان)سابق تحصیل ناظم و رہنما پاکستان مسلم لیگ نون چوہدری عابد اشرف جوتانہ کی لندن میں حضرت سلطان باھو ٹرسٹ مراکز کا دورہ کیا چوہدری عابد اشرف جوتانہ مرکز حضرت سلطان باہو ٹرسٹ برمنگھم تشریف گئے جگر گوشئہ سلطان العارفین صاحبزادہ پیر سلطان نیاز الحسن قادری مدظلہ العالی سے خصوصی ملاقات کی اور اسلامک ہیلپ تکبیر ٹی وی اور برمنگھم قرآن اکیڈمی کا دورہ کیا اس موقع پر صاحبزادہ سلطان بلال گل، صاحبزادہ شاہ میر سلطان ، محمد شفیق انجم، حاجی منیر عاصم قادری، چوہدری عثمان سندھو، حافظ نعیم الدین ، چوہدری اورنگ زیب، چوہدری احمد رضا ،چوہدری غلام عباس اور حافظ ایم ایم عالم بھی موجود تھے