0

لہڑی موڑ جی ٹی روڈ کے قریب دو کاروں میں تصادم،حادثے میں ایک خاتون سمیت دو افراد زخمی

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)لہڑی موڑ جی ٹی روڈ کے قریب دو کاروں میں تصادم،حادثے میں ایک خاتون سمیت دو افراد زخمی ہو گیے ہیں ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو ہسپتال سوہاوہ منتقل کر دیا۔حادثہ کے نتیجے میں دونوں کاریں الٹ گئیں تھیں۔