دینہ(سہیل انجم قریشی سے)جی ٹی روڈ راٹھیاں کے قریب کار کی خاتون کو ٹکر جس کے نتیجہ میں دینہ کی رہائشی خاتون موقع پر جاں بحق ہو گئی ریسکیو 1122 نے ڈیڈ باڈی کو ہسپتال منتقل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق جی ٹی روڈ راٹھیاں کے قریب کار نے ایک خاتون روشین افتخار زوجہ محمد افتخار سکنہ دینہ کو ٹکر مار دی جس سے خاتون موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی ہے ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر خاتون کی ڈیڈ باڈی کو ہسپتال منتقل کردیا۔
0