0

دینہ کے نواحی گاؤں کا رہائشی پاک آرمی کا نوجوان چوہدری اسماعیل اپنی دھرتی پر قربان ہو گیا

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)دینہ کے نواحی گاؤں کا رہائشی پاک آرمی کا نوجوان چوہدری اسماعیل اپنی دھرتی پر قربان ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق چوہدری اسماعیل پاکستان آ رمی کا نوجوان اپنی دھرتی پر قربان ہوگیا نوجوان کا تعلق دینہ کے نواحی گاؤں چھتہ یوسی گڑھ محل باغاں سے ہے چوہدری اسماعیل کشمیر بارڈر پر بھارتی فوج سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش فرماگیا ہے۔