0

دینہ کی معروف سیاسی شخصیت راجہ لیاقت علی کی صاحبزادی کی شادی ڈاکٹر حمزہ اعجاز کے ساتھ بخیرو خوبی انجام پائی

دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ کی معروف سیاسی شخصیت راجہ لیاقت علی کی صاحبزادی کی شادی ڈاکٹر حمزہ اعجاز کے ساتھ بخیرو خوبی انجام پائی، شادی کی تقریب بڑی دھوم دھام سے منعقد ہوئی، شادی کی تقریب سیاسی اجتماع بن گئی مسلم لیگ (ن)، تحریک انصاف، پیپلز پارٹی کے رہنما ایک ٹیبل پر بیٹھ گئے، بارات جب مقامی میرج ہال پہنچی تو شاندار استقبال کیا گیا، شادی کی تقریب میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے مشیر صحت ڈاکٹر جنرل اظہر کیانی، سابق ایم این اے راجہ اسد خان، ایم پی اے سید رفعت زیدی، سابق ایم پی اے مہر محمد فیاض، سابق ایم پی اے چوہدری ظفر اقبال، سی او ہیلتھ جہلم میاں مظہر حیات، چوہدری عمار فرخ، غلام حسین کیانی، چوہدری توقیر عباس، ڈاکٹر باسط، راجہ یعقوب خان، راجہ فاروق خان، ڈاکٹر مبشر علی، حمزہ کیانی، ڈپٹی ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر ارشاد تونیو، ڈاکٹر فضل حق فضلی، سابق چیئر مین یو سی لدھڑ راجہ افراسیاب، سابق چیئر مین مغل آباد راجہ مبارک کیانی، سابق چیئر مین کوہالی چوہدری عاشق، سابق چیئر مین یونین کونسل مدوکالس چوہدری سہیل ظفر، میاں محمد عتیق، جنرل سیکرٹری مسلم لیگ (ن) راولپنڈی ڈویژن راجہ غلام حسین کیانی، سابق نائب ناظم سٹی دینہ حاجی ادریز اختر، میاں علی عنصر، خان افتخار، عامر سلیم میر، شاہین ڈار، چوہدری حمزہ بوکن، میاں عرفان، میاں سجاد، راجہ ساجد نواز، چوہدری تنویر چھگو، نوید قریشی، راجہ ظہیر ڈاکٹر فہد جاوید، مصطفیٰ بٹ، چوہدری عنصر یو کے، جاوید حسین، ناظم کیانی، راجہ سعد الطاف، ملک صداقت، علی بٹ، مسکین شاہ، نمبر دار ناصر، صدر دینہ پریس کلب سید توقیر آصف شاہ، نائب صدر عرفان محبوب، خالد بٹ، میاں آصف، حاجی افتخار مغل، سیٹھی طارق، راجہ نوید، رضوان سیٹھی سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی بعدازاں شہریوں کی کثیر تعداد نے راجہ لیاقت علی کی صاحبزادی کی شادی پر انہیں ڈھیروں مبارکباد دیں اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔