دینہ(سہیل انجم قریشی سے) راجہ لیاقت علی کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب مقامی میرج ہال میں منعقد ہوئی میرج ہال کو دلہن کی طرح سجایا گیا ضلع جہلم کی ممتاز سیاسی، مذہبی، سماجی شخصیات نے اس تقریب میں شرکت کی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز راجہ لیاقت علی کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب مقامی میرج ہال میں منعقد ہوئی مہمانوں کا شاندار استقبال کیا گیا خاص طور پر میڈیکل شعبہ سے وابستہ لوگوں کی اکثریت نے شرکت کی راجہ لیاقت علی نے مسلم لیگ ن اور پی ٹی ائی کے رہنماوں کو ایک ہی میز پر بٹھا کر کھانا پیش کیا اظہر کیانی مشیر وزیر اعلی پنجاب، سابق ایم پی اے چوہدری ظفر، سابق چیئرمین یونین کونسل لدھڑ راجہ افراء سیاب سمیت صحافیوں کی نے بھی شرکت کی۔
0