0

آئیسکو سرکل جہلم نے مجاز اتھارٹی سے اجازت لے کر لوڈ شیڈنگ کرنے کا شیڈول جاری کر دیا

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)آہیسکو سرکل جہلم نے مجاز اتھارٹی سے اجازت لے کر لوڈ شیڈنگ کرنے کا شیڈول جاری کر دیا ہے اس لوڈ شیڈنگ کے دوران بجلی کی تاروں کی تبدیلی نیز درختوں کی کٹائی کی جائے گی لہذا متعلقہ مجاز اتھارٹی نے عوام کو اگاہ کیا ہے کہ دوران لوڈ شیڈنگ اپنا متبادل انتظام کر لیں مصدقہ ذرائع کے مطابق لوڈ شیڈنگ درج ذیل تواریخ پر ہوگی ہے
7/10/24
9/10/24
11/10/24
14/10/24
بوقت ۔۔صبح 7 تا 12:00
اس میں متاثرہ فیڈر درج ذیل ہونگے چھمالہ فیڈر ۔
کیپٹن نثار فیڈر۔
روہتاس فیڈر ۔
منگلا کینٹ