دینہ(سہیل انجم قریشی سے) سول ڈیفنس آفیسر چوہدری اشفاق احمد نے تحصیل دینہ میں غیر قانونی ایل پی جی ایجنسیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا اور غیر قانونی گیس ایجنسیوں کو سیل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز محکمہ سول ڈیفنس نے تحصیل دینہ میں کاروائی کرتے ہوئے غیر قانونی گیس ایجنسیوں کو سیل کر دی سول ڈیفنس آفیسر کا کہنا تھا کہ ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
0