دینہ (جرار حسین)فوڈ اتھارٹی جہلم کی مین جی ٹی روڈ پر ناکے لگا کر دودھ بردار گاڑیوں میں موجود 22ہزار250 لیٹر دودھ کی چیکنگ کی جبکہ تقریبا 2ہزار830 لیٹر دودھ ناقص دودھ کو موقع پر تلف کر دیا۔ 6 دودھ بردار گاڑیوں کو 84 ہزار کے جرمانے عائد۔

جہلم نیوزڈاٹکوم کا سابق ویب سائٹانتظامیہ سے کوئی تعلق نہیں.جہلم نیوز، مارچ 2022ء سے نئی ٹیم کے ساتھ کام کررہی ہے