0

دینہ نامعلوم موٹرسائیکل سوار نو مولود بچی پھینک کر فرار

دینہ (جرار حسین )دینہ نامعلوم موٹرسائیکل سوار نو مولود بچی پھینک کر فرار ، واقع تحصیل دینہ کے نواحی علاقہ بروالی میں پیش آیا ،بچی کو مقامی شخص گلاب خان نے اپنے گھر میں رکھ لیا واقع کی اطلاع پولیس تھانہ منگلا کو دے دی گئی