دینہ (جرار حسین میر سے) اپنی چھت اپنا گھر سکیم کے کونٹر کا ڈی جی سیف انور جپہ کا دورہ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب کی اپنی چھت اپنا گھر سکیم کے ڈی جی سیف انور جپہ کا تحصیل آفس دینہ میں قاٸم معلوماتی کاونٹر کادورہ ڈی جی سیف انور جپہ کو اسسٹنٹ کمشنر سعدیہ حسین ڈوگر تحصیلدار عرفان خالد نے معلوماتی کونٹر کا وزٹ کروایاسیف انور جپہ نے تحصیل آفس میں قاٸم معلوماتی کاوٸنٹر پر اطمینان کااظہار کیا۔
اس سلسلے میں ان کا کہنا تھا کہ پنجاب میں ہر خاندان کے لیے سستے گھر فراہم کرنے کامقصد سادہ لیکن بہت شاندار ہے
ہر شہری ایک محفوظ اور آرام دہ گھر کا مستحق ہے۔
ب گھر افراد کیلئے یہ سکیم بہت بڑی نعمت ثابت ہو گی اس لیے ہر شہری کو اس معلوماتی کاؤنٹر میں اسانی سے بریف کیا جانا بہت ضروری ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ مجتہد افراد اس سکیم سے فائدہ اٹھا سکیں
جس میں شہریوں کو اپنا مکان بنانے کیلئے آسان ترین طریقہ کار اور آسان اقساط پر قرضہ فراہم کیا جائے گا۔
0