دینہ(سہیل انجم قریشی سے)دینہ منگلا روڈ پر واقع واپڈا آ فس کے ملحقہ سکریپ یارڈ میں آگ لگ گئی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔آگ لگنے کا واقعہ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے پیش آیا ہے سکریپ یارڈ میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔

جہلم نیوزڈاٹکوم کا سابق ویب سائٹانتظامیہ سے کوئی تعلق نہیں.جہلم نیوز، مارچ 2022ء سے نئی ٹیم کے ساتھ کام کررہی ہے