جہلم (جرار حسین میر سے )پی ٹی ائی قیادت چیف آرگنائزر آزاد کشمیر کا عہدہ کسی اہل شخص کو دیں. چیف آرگنائزرز حمید پوٹھی اور صدر قیوم نیازی کے برطانیہ دورے کا مقصد کچھ خاص برادریوں اور کچھ خاص گروپس کے لیے ہے قیوم نیازی نے حمید پوٹھی کے کہنے پر کشمیری کمیونٹی کے پروگرام میں آنے کی کمٹمنٹ کر کے جانے سے انکار کر دیا اعلی قیادت چیف آرگنائزرز اور صدر پی ٹی ائی کشمیر کو فوری عہدوں سے ہٹا کر اہل لوگوں کو پارٹی کی ذمہ داری دیں پی ٹی آئی رہنما پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر برطانیہ کے مرکزی رہنما راجہ اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی ائی شدید اختلافات کا شکار ہے خمیر پوٹی اور قیوم نیازی کے برطانیہ دور کا مقصد کچھ خاص برادریوں اور کچھ خاص گروپس کے لیے ہے جس کے باعث اوور سیریز کشمیری کمیونٹی میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے گروپ بندی کے باعث برطانیہ کے شہر گلاسکو میں ہونے والے پارٹی کے ایک پروگرام میں گروپ بندی اور برادری ازم کے باعث بات گالم گلوچ تک پہنچ گئی گلاسکو میں ہونے والے پروگرام جو بیرسٹر گروپ نے کروایا جبکہ بیرسٹر سلطان نے عمران خان سے بغاوت کر کے خان صاحب کو چھوڑ چکے ہیں اس کی وجہ سے پی ٹی ائی بہت شدید اختلاف رہا جس کے باعث پی ٹی ائی کے بہت لوگوں اور کچھ پی ٹی ائی کے اوور سیریز رہنما پروگرام میں شریک نہیں ہوئے قیوم نیازی نے حمید پوٹی کے کہنے پر کشمیری کمیونٹی کا ایک بہت ویل آرگنائز پروگرام کے کمٹمنٹ کر کے اور ٹائم کنفرم کر کے جانے سے انکار کر دیا اس پروگرام میں پی ٹی ائی کے رہنما، جرنلسٹ، ڈاکٹرز ،کونسلرز اور کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی ویل نون لوگ شامل تھے جس کی وجہ سے بات تلخ کلامی تک پہنچ گئی کشمیری پاکستانی کمیونٹی کے لوگ اور پی ٹی ائی اوور سیریز کارکن اور رہنما حمید پوٹھی پر سخت نالاں ہیں ان لوگوں کا کہنا ہے کہ حمید پوٹی کا پیسے دے کر کشمیر کونسل کا ٹکٹ خریدنے کے علاوہ پارلیمانی سیاست سے کوئی تعلق نہیں ایسے شخص کا پارٹی کا چیف ارگنائزر ہونا پارٹی کے ساتھ ظلم ہے لوگوں نے پی ٹی ائی کی سینیئر قیادت عمر ایوب اور اسد قیصر سے مطالبہ کیا ہے چیف آرگنائزر آزاد کشمیر کا عہدہ کسی ایسے شخص کو دیا جائے جو اپنی برادری کے بجائے پارٹی کا سوچے حمید پوٹھی نے قیوم نیازی کے دورہ برطانیہ کو متنازع بنا دیا جس میں انہوں نے اپنی برادری اور کچھ خاص لوگوں کو پروموٹ کیا ہے اعلی قیادت چیف آرگنائزرز اور صدر پی ٹی ائی کشمیر کو فوری عہدوں سے ہٹا کر اہل لوگوں کو پارٹی کی ذمہ داری دیں
0