جہلم (جرار حسین میرسے )*غلط فہمیاں گلے شکوے دور رہنما تحریک انصاف چوہدری فوق شیرباز کی طرف سے لدھڑ گاوں اور اس سے منسلک آبادی کےلیے راستہ واقف کردیا تفصیلات کے مطابق چوہدری عارف مرحوم اور چودری فوق شیرباز کے درمیان غلط فہمی کی بنیاد پر راستے کا تنازہ تھا جس کی وجہ سے علاقے میں سیاسی کشیدگی پائی جاتی تھی جس پر چودری فوق شیرباز نے علاقے کی بہتر تعمیر و ترقی کے لیے اپنی ذاتی زمین سے راستہ وقف کر کے دل جیت لیے اور علاقے کے معززین نے دونوں خاندانوں میں امن اور بھائی چارے کی فضا بنا دی جس پرچوہدری عارف مرحوم کے بیٹے چوہدری عرفان عارف اور چوہدری ایلس پرویز نے بھی چودری فوک شیرباز کو ویلکم کہا اور ان تمام معززین کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے اس غلط فہمیوں اور سارے گلے شکوں کو دور کرنے میں کردار ادا کیا جن میں پہلوان چوہدری زبیر نکودر چوہدری فیصل مطلوب منارہ سابق چیئرمین زکوۃ و عشر کمیٹی لدھڑ جرار حسین میر منارہ صدر الخدمت فاؤنڈیشن جہلم حبیب رضا بٹ لدھڑ مولانا پیر عطااللہ دینہ چوہدری وجاہت بشیر ہڈالی ایڈوکیٹ چوہدری نسیم اکبر نکودر چوہدری صابر لدھڑ سید ذیشان حیدر نعمان حیدر ڈھوک بابا کالا چودری ذوالفقار چوہدری ریاض لدھڑ چوہدری فیاض جوئیاں کے علاوہ کثیر تعداد جن کی اس کام میں ہمدردیاں شامل تھیں اور پروگرام کے اخر میں چودری فوک شیرباز نے یہ کہا کہ اپنے علاقے کی تعمیر و ترقی کے لیے ہمیں مل جل کر کام کرنے کی ضرورت ہے اور اسی میں خوشحالی ہے
0