دینہ(جرار حسین میر)۔ڈیڈ باڈی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ دینہ کے گاؤں مالدیو میں 15 سالہ مجتبی ولد شکیل احمد کبوتر پکڑتے ہوئے بجلی کی میں لائنز کے ساتھ ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں مجتبی موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا۔
اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی، کرنٹ لگنے کی وجہ سے لڑکے کا دائیاں بازو اور بائیں ٹانگ بھی جل گئی۔ریسکیو 1122 نے ڈیڈ باڈی کو رورل ہیلتھ سنٹر دینہ منتقل کردی۔
0