0

سال 2024 دینہ سیکٹر میں چوہدری امیدعلی اور ان کی ٹیم کو پہلا کروڑ پتی ہونے کا اعزازمیں تقریب کا اہتمام

جہلم (جرار حسین میر سے) سال 2024 دینہ سیکٹر میں چوہدری امیدعلی اور ان کی ٹیم کو پہلا کروڑ پتی ہونے کا اعزازمیں تقریب کا اہتمام جہاں جشن ازادی کا بھی کیک کاٹا گیا جس میں دینہ سیکٹر کے سیلز منیجرز ،سنیئر سیلز منیجرز کے علاوہ ایریا منیجرز چوہدری امیدعلی ،شیخ شاہد علی،چوہدری اشفاقت علی ،چوہدری آصف شہزاد اور شہزادہ عدنان سرور نے شرکت کی سیکٹر ہیڈ دینہ چوہدری محمد اکبر صاحب اور زونل ہیڈ جہلم سید الیاس علی شاہ صاحب نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور جشن آزادی کی مبارک باد دی اور کیک کاٹا ،
سال 2024 دینہ سیکٹر میں چوہدری امیدعلی کو پہلا کروڑ پتی ہونے کا اعزاز ملا اس پر انہیں گارلینڈ کیا گیا مبارکباد پیش کی گئی ،زونل ہیڈ جہلم سید الیاس علی شاہ صاحب نےمہر وقاص اختر ، مہر تنویر احمد ،چوہدری ظہور احمد کے علاوہ ایریا منیجرز اورسیکٹر ہیڈصاحب کی موجودگی میں پہلا کروڑ پتی کیک کاٹا تقریب میں اعلی کارکردگی دکھانے والے احساس سیلز مینجر سیلز افیسر اور ایریا مینجرز کیکر کردگی کو سنا ہو گیا پھولوں کے ہار پہنائے گئے اور مزید اگلے ٹارگٹ کو اچیو کرنے کے لیے حوصلہ افزائی کی گئی دینہ حال ہی میں سیکٹر ہیڈ تعینات ہونے والے چوہدری اکبر نے اپنے تجربات کی روشنی میں تمام اسٹیٹ لائف کارپوریشن بیمہ پالیسی کے ورکرز کو بہتر کام کرنے کے لیے بہتر وقت اور موقع کی مناسبت سے اپنے لوگوں کو سٹیٹ لائف انشورنس پاکستان کی افادیت کے بارے میں بریف کیا گیا زونل ہیڈجہلم سید الیاس علی شاہ نے بھی بہتر کارکردگی دکھانے والی ٹیم کے لیے مختلف انعامات کا اعلان کیا اور پروگرام کے اخر میں قومی ترانے کی تنظیم میں کھڑے ہو کر جشن ازادی کا کیک کاٹ کر ملکی سلامتی کے لیے دعا کی گئی