پنڈدادنخان( ملک ظہیر اعوان) ٹوبھہ کی معروف سماجی شخصیت ڈاکٹر محمد افضل کدیال مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے وہ کرنل شہید عبدالرحمن کے بھائی اور صوبیدار محمد اشرف مرحوم کے صاحبزادے تھے انھیں ابائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ان کی نماز جنازہ جنوبی جنازہ گاہ میں ادا کی گئی قاری عبدالرؤف سعیدی نے نماز جنازہ پڑھائی جس میں کرنل سید زاہد حسین شیرازی ، بیورو چیف اوصاف اینڈ اے بی این نیوز پنڈ دادن خان ملک ظہیر اعوان ، لیفٹیننٹ کرنل محمد حارث ، چوہدری عبدالرحمن ڈھڈی پھپھرا ، حاجی اقبال پنڈ دادن خان ، چوھدری اعجاز سدھووال ، چوھدری فیضان بیگ ، چوھدری جاوید کدیال ، ملک سلطان سروبہ ، ملک فضل اعوان ، ملک نواز پٹواری ملک امیر مختار ، زبیر پٹواری ، چوھدری اسلم پٹواری ، صوبے دار امیر اتھر ، ٹھیکیدار حاجی محمد افضل ، چوھدری افضل پٹواری ، راجہ افضل کھوکھر گرداور ، چوھدری اصغر پٹواری ، چوھدری نذر گرداور ، ملک مسعود احمد صدر تحریک منہاج القران تحصیل پنڈ دادن خان ،ملک اکبر بھوچھال ، سابق ناظم راجہ عبید اللہ کھوکھر، اسلم قریشی ، حاجی افسر ، چوہدری انوار سب انسیکٹر ، حاجی محمد علی دریا خان , حاجی ڈاکٹر محمد اسلم دریا خان چوھدری ظفر دریا خان ، میجر شاہ زمان دریا خان ، صو بیدار محمد اکبر راولپنڈی ، ایس ڈی او چوھدری سعید اختر ، چوھدری مظہر ترک ، نصر اللہ خان بٹ اورچوہدری بشیر قادر سمیت لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ڈاکٹر محمد افضل مرحوم چوھدری ذکر رحمن، چوھدری سبحان افضل اور چوھدری اسحاق افضل کے والد گرامی تھے ، مرحوم و مغفور کے ایصال ثواب کی محفل کل بروز پیر صبح فجر کی نماز کے بعد مسجد قبا ٹوبھہ میں ادا کی جائے گی
0