0

ال پاکستان نمبرداران ایسوسی ایشن کے اسلام اباد سیکرٹیریٹ میں ہونے والے انتخابات میں راجہ غلام اکبر نمبردار منڈاھڑ چیئرمین صوبہ پنجاب منتخب ہو گئے

پنڈدادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان ) ال پاکستان نمبرداران ایسوسی ایشن کے اسلام اباد سیکرٹیریٹ میں ہونے والے انتخابات میں نمبردار برادران منڈا ہڑ کے سربراہ ، صدر و چیئرمین ال پاکستان نمبرداران ایسوسی ایشن تحصیل پنڈ دادن خان الحاج راجہ غلام اکبر نمبردار منڈاھڑ چیئرمین صوبہ پنجاب منتخب ہو گئے حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس لاہور میں منعقد ہوگی یہ انتخابات چیئرمین ال پاکستان نمبرداران ایسوسی ایشن مہر ظفر عباس لک اور صدر یعقوب صابر کی زیر نگرانی منعقد ہوئے الحاج راجہ غلام اکبر نمبردار منڈاھڑ کو ال پاکستان نمبرداران ایسوسی ایشن کا چیئرمین صوبہ پنجاب منتخب ہونے پر مہر ظفر عباس لک ، یعقوب صابر ، بیورو چیف اوصاف اینڈ اے بی این نیوز پنڈ دادن خان ملک ظہیر اعوان ، ملک رفاقت مرتضی سروبہ سابق افیسر وائلڈ لائف ، ملک انوار حسین اعوان ، الحاج راجہ غلام مرتضی نمبردار ، حاجی محمد اشرف نمبردار ، مشتاق کھوکھر نمبردار ٹوبھہ , چوھدری اعجاز ورنالی، چیئرمین چوھدری مظفر اقبال ، ملک گل محمد تھہیم ، سہیل اقبال نمبردار عیسی وال ، ملک یوسف ، یعقوب وڑائچ ، ملک انوار یاسین ، ملک ظہور لنگر ، غلام حسین احمد اباد ، ملک یونس بھیلوال و دیگر نے انہیں خصوصی مبارکباد پیش کی ہے