جہلم/دینہ (جرارحسین میرسے)محبتوں کے سفیر راجہ محمود چیرمین مہربانی فاؤنڈیشن جہلم پاکستان یو کے سے اپنے بڑے بھائی کی عیادت کے لیے وکٹوریا ہسپتال ہانگ کانگ پہنچ گئے راجہ افتاب بھی ان کے ہمراہ ہیں تفصیلات کے مطابق حال ہی میں راجہ محمود نے پاکستان کا دورہ کیا پاکستان میں مہربانی فاؤنڈیشن کے مختلف پروجیکٹ کا وزٹ کرنا تھا مگر اپنے بھائی کی بیماری کی وجہ سے واپس یو کے چلے گئے اور وہاں سے ہانگ کانگ وکٹوریا ہسپتال پہنچ گئے یو کے سے ان کے عزیز راجہ افتاب جو کہ گکھڑ فیڈریشن کے روح رواں راجہ پرویز اف بڑل کے بڑے بھائی ہیں چند دن تیمارداری کے بعد راجہ محمود پاکستان واپس ائیں گے اور اپنے ادھورے پروجیکٹس کو پایا تکمیل تک پہنچائیں گے ہزاروں دوست احباب اور عزیز و اقارب نے راجہ محمود چیئرمین مہربانی فاؤنڈیشن کے بڑے بھائی کی صحت یابی کے لیے دعائیں کروائی ہیں
0