دینہ(سہیل انجم قریشی سے)چک جمال پیٹرول کی ایجنسی میں اچانک آگ لگ گئی،ایک نوجوان آگ میں جل جانے سے زخمی ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق چک جمال پیٹرول کی ایجنسی میں آگ لگ گئی ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا ریسکیو1122 کے مطابق زیادہ گرمی کی وجہ سے اگ لگی ہے پاک فوج کے نوجوانوں نے بھی ریسکیو1122کے ساتھ مل کر اگ پر قابو پا لیا ایک نوجوان احمد ولد کوثر آگ میں جل کر زخمی ہو گیا جس کو ریسکیو 1122 نے جہلم ہسپتال منتقل کر دیا
0