دینہ (رضوان سیٹھی سے) مسلم لیگ (ن)کے رہنما و سابق چیئر مین بلدیہ دینہ میاں محمد عاشق کی رسم قل کی تقریب سابق ایم پی اے مہر محمد فیاض کی رہائش گاہ پر منعقد کی گئی، رسم قل کی تقریب میں سابق ایم پی اے چوہدری ندیم خادم، سابق ایم پی اے راجہ اویس خالد، کوآرڈینیٹر ایم این اے راجہ علی، سابق چیئر مین بلدیہ شخ اکرا م الہی، چیئر مین پریس کلب دینہ امجد محمود سیٹھی، صدر سید توقیر آصف شاہ، حاجی ادریز اختر، راجہ لیاقت علی، میاں عتیق، چوہدری عاشق سمیت متعدد یونین کونسلز کے چیئر مین و سابق کونسلر سمیت علاقہ بھر کی سیاسی، سماجی، کاروباری شخصیات سمیت ہزاروں افراد کی شرکت، تقریب میں مرحوم میاں عاشق کی درجات بلندی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم پی اے مہر محمد فیاض کی رہائش گاہ پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق چیئر مین بلدیہ دینہ میاں محمد عاشق کی رسم قل کی تقریب منعقد کی گئی، تقریب میں سابق ایم پی اے چوہدری ندیم خادم، سابق ایم پی اے راجہ اویس خالد، کوآرڈینیٹر ایم این اے راجہ علی، سابق چیئر مین بلدیہ شخ اکرا م الہی، چیئر مین پریس کلب دینہ امجد محمود سیٹھی، صدر سید توقیر آصف شاہ، مہر سلیم انور،حاجی ادریز اختر، راجہ لیاقت علی، میاں عتیق، چوہدری عاشق، حافظ وسیم انور، راجہ ساجد نواز، رضوان سیٹھی، چوہدری مشتاق، چوہدری تصدق، چوہدری تنویر چھگو، ماسٹر محمد اکرم، چوہدری تبسم، چودری آصف، مہر زاہد سمیت متعدد متعدد یونین کونسلز کے چیئر مین و سابق کونسلر سمیت علاقہ بھر کی سیاسی، سماجی، کاروباری شخصیات سمیت ہزاروں افراد کی شرکت اور آخر میں مرحوم میاں محمد عاشق کی درجات بلندی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔
0