دینہ(سہیل انجم قریشی سے)بلال اظہر کیانی ایم این اے اور سی ای او ہیلتھ میاں مظہر حیات کی مشترکہ کاوش سے ضلع جہلم کی عوام جدید سہولیات سے استفادہ کرنے لگی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ویژن “صحت کی دستک آپ کی دہلیز پر ” کے تحت بلال اظہر کیانی ممبر نیشنل اسمبلی نے ضلع جہلم میں کلینک آن ویلز کا افتتاح کردیا اس موقع پر حسان طارق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جہلم ڈاکٹر میاں مظہر حیات چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم،ڈاکٹر جواد احمد ڈار، رانا جمیل عارف، مانیٹرنگ اینڈ ایویلوایشن آفیسر۔محمد اسلم ڈارفیلڈ پروگرام آفیسر موجود تھے جدید سہولیات سے آراستہ کلینک آن وہیل کا مقصد، اور سہولیات پسماندہ علاقوں تک صحت کی سہولیات پہنچانا کوالیفائیڈ میڈیکل سٹاف
الٹراساؤنڈ۔معمولی نوعیت کے امراض کا علاج پیدائش سے پہلے اور بعد کی پیچیدگیوں کا علاج۔فیملی پلاننگ حاملہ خواتین اور دو سال سے کم عمر بچوں کے لیے حفاظتی ٹیکہ جات ہیں۔
0