0

جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،منشیات فروش ملزم گرفتار،چرس برآمد،پنڈ دادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عرفان حیدر کو گرفتار کر لیا،ملزم سے740گرام چرس برآمد،ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج، ڈی پی او جہلم ناصرمحمود باجوہ کا کہنا ہے کہ منشیات فروش ملزمان معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔